اھم ترین

ضعیف روایت – امام مہدی ع شیخین و حضرت عائشہ کو قبروں سے نکالیں گے – رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت - امام مہدی ع شیخین و حضرت عائشہ کو قبروں سے نکالیں گے - رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت – امام مہدی ع شیخین و حضرت عائشہ کو قبروں سے نکالیں گے

نواصب ، کتاب ( حق الیقین , ص 18) سے ایک ضعیف روایت لاتے ہیں کہ جب امام مہدی ع ظاہر ہوں گے تو وہ عائشہ کو زندہ کریں گے اور حد جاری کریں گے ایک اور جگہ شیخین کا بھی ذکر ہے

اعتراض کردہ روایت کا ماخذ بصائر الدرجات و بحار ہیں – اس ضعیف روایت کی سند
عن الحسين بن حمدان، عن محمد ابن إسماعيل وعلي بن عبد الله الحسني، عن أبي شعيب و محمد بن نصير، عن عمر بن الفرات، عن محمد بن المفضل، عن المفضل بن عمر

کذاب ، ضعیف و زندیق راویان

راوی : محمد بن نصیر
ضعیف اور زندیق ، یہ نصیری فرقے کا بانی
تنقیح المقال فی علم الرجال ، ج 3 ، ص 195

عمر بن فرات
ضعیف ، علامہ تفرشی : غالی
رجال مجلسی ، ص 270

مفضل بن عمر
فاسد المذہب
نقد الرجال ، ص 351

دراصل نواصب نے کمال ہوشیاری اور چالاکی سے عوام کی توجہ اپنی والدہ  ہندہ  کے  جرائم سے ہٹانے کی کوشش کی ہے
اور مشرکین کی عورتیں ہند اور اس کی سہیلیاں مسلمانوں کے ناک ، کان کاٹنے اور پیٹ شگاف کرنے لگیں اور ہند نے حمزہ رض کا پیٹ شگاف کیا اور آپ کا جگر نکالا اور اسے چبانے لگی لیکن حلق سے نہ اتر سکا تو پھینک دیا
اسد الغابہ ، ص 48

کافی عرصہ پہلے کالعدم تنظیم کا ایک سرغنہ جو اب جہنم واصل ہو سکا ہے ، اس نے جیل میں ایک کتاب لکھی اور یہ اعترض اس میں لے کر آیا
اس کے اس جاہلانہ اعتراض کے جواب میں ایک ممتاز شیعہ مناظر نے اپنی کتاب السیف البارق میں اس کا دندان شکن جواب دیا جس کے بعد ناصبیوں کو یہ اعتراض دوبارہ اٹھانے کی جرات نہ ہوئی ، لیکن سوشل میڈیا کی وجہ سے آج پھر اسی اعتراض کو اٹھایا جا رہا ہے

نیچے السیف البارق کا تفصیلی جواب بھی ملاحظہ کریں

About Admin