اھم ترین

رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت شیعہ سنی روایات کا موازنہ – رد شبہات و ناصبیت

رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت  شعیہ سنی روایات کا موازنہ - رد شبہات و ناصبیت

رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت  شعیہ سنی روایات کا موازنہ 

نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 2، ص 895 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں

رسول خدا   صلّى الله عليه وآله وسلّم  میں 40 مردوں کی طاقت ہونے کا ذکر ہے  

اولاً خدا ہر چیز پر قادر ہے اور اپنے نبی کو ایک سے زیادہ

مرد کی طاقت دینے پر قدرت رکھتا ہے جیسا اُس نے رَسُول کو 4 بیویوں سے زیادہ شادی کی اِجازَت دی

ثانياً شعیہ کتب میں یہ نہیں لکھا کہہ رَسُول خدا ایک ہی غسل سے اپنی تمام  بیویوں کے پاس جاتے تھے, جس طرح اعتراض کرنے والوں کی کتاب میں ہے -سنن نسائی  ، ج 1 ، ص 121

اعتراض كرده روایت کا اہل سنت کُتب میں موجود ہونا

انس بن مالک نے بتایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دن ہو یا رات

 ایک ہی وقت میں اپنی گیارہ بیویوں سے مجامعت فرمایا کرتے تھے

 میں نے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اتنی طاقت تھی

 کہا آپ میں تیس مردوں کی طاقت موجود تھی۔

صحیح بخاری  ، ج 1 ، ص 191

نوٹ : خدا نے رَسُول خدا صلّى الله عليه وآله وسلّم  کو اِس لیے اتنی طاقت دی کیوں کہہ کچھ اصحاب آپ کو اذیت دیتے تھے کہہ اتنی بیویوں سے

ملاحظہ کریں – الكافى ، ج 5، ص :565

رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت  شعیہ سنی روایات کا موازنہ - رد شبہات و ناصبیت
رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت  شعیہ سنی روایات کا موازنہ - رد شبہات و ناصبیت
رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت شعیہ سنی روایات کا موازنہ - رد شبہات و ناصبیت
رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت شعیہ سنی روایات کا موازنہ - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin