اھم ترین

ناصبی پروپیگنڈا – ضعیف روایت – رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی پروپیگنڈا - ضعیف روایت - رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی پروپیگنڈا – ضعیف روایت – رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے

نواصب ، کتاب ( الغیبۃ ، ص 234 اور حق اليقين ، ص 139 ) سے ایک ضعیف روایت لاتے ہیں کہ رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے

اس نوع کی تمام روایات کمزور درجہ کی ہیں اور ان کے راوی مجروح اور ضعیف ہیں

راوی : الحسن بن علي بن أبي حمزة البطائني
یہ کذاب اور ملعون ہے

السيد مصطفى بن الحسين الحسيني التفرشي
نقد الرجال ، ج 2 ، ص 36

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

شيخ الطائفة أبي جعفر محمد بن الحسن الطوسي
رجال الكشي ، ص ٤٥٦

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

نیز اس ضعیف روایت کا ” یوسف بن کلیب ” نامی راوی قطعی طور پر مجہول الحال ہے
جیسا کہ شیعہ کتب رجال میں اس کا نام و نشان بھی موجود نہیں

کافی عرصہ پہلے کالعدم تنظیم کا ایک سرغنہ جو اب جہنم واصل ہو سکا ہے ، اس نے جیل میں ایک کتاب لکھی اور یہ اعترض اس میں لے کر آیا
اس کے اس جاہلانہ اعتراض کے جواب میں ایک ممتاز شیعہ مناظر نے اپنی کتاب السیف البارق میں اس کا دندان شکن جواب دیا جس کے بعد ناصبیوں کو یہ اعتراض دوبارہ اٹھانے کی جرات نہ ہوئی ، لیکن سوشل میڈیا کی وجہ سے آج پھر اسی اعتراض کو اٹھایا جا رہا ہے

نیچے السیف البارق کا تفصیلی جواب بھی ملاحظہ کریں

About Admin