اھم ترین

ناصبی خیانت – اگر عمر بن خطاب ہوتے تو امام حسین ع کی مدد کرتے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی خیانت - اگر عمر بن خطاب ہوتے تو امام حسین ع کی مدد کرتے - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی خیانت – اگر عمر بن خطاب ہوتے تو امام حسین ع کی مدد کرتے

نواصب کتاب (موسوعة کلمات الامام الحسین , ص 274) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ امام حسین ع نے فرمایا اگر عمر بن خطاب میرا زمانہ پاتا تو میری مدد کرتا  

ناصبی نے بڑے اعتماد سے  شیعہ کتاب سے یہ حوالہ لکھا ہے جبکہ یہ اس کی خیانت یا کم علمی ہے ۔۔ ورنہ

اولا یہ روایت صرف دو سنی کتابوں میں لکھی ہوئی ہے ۔ کتاب الفتوح اور مقتل الخوارزمی ۔۔ باقی جس نے بھی نقل کی ہے انہی دو سنی مصادر سے نقل کی ہے ۔ لہذا یہ شیعہ روایت ہے ہی نہیں ۔۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اور جب یہ روایت سنی ہے تو پھر اس میں تعجب کی کوئی بات کی نہیں ہے

ثانیا 

اس حدیث کے جھوٹ ہونے پہ یہی دلیل کافی ہے کہ اس قول کو خود ابن عمر نے بھی نہیں مانا ہے کہ اس کا باپ ہوتا تو  وہ امام حسین کی مدد کرتا اسی وجہ سے تو اس نے امام علیہ السلام کی مدد نہیں کی

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ثالثا

جب قطعی طور پر ثابت ہے کہ حضرت عمر نے امام علی ع کو  خلافت کا حق نہ دیا  اور حضرت فاطمہ ع کے گھر پر حملہ  کیا جس سے فاطمہ ع غضبناک ہو گئیں اور حضرت عمر نے ہی معاویہ کو مسلمانوں کی گردنوں پہ سوار کیا گویا کہ یزید کا حکمرانی میں آنا اسی کا نتیجہ تھا تو پھر اس سب کچھ کے ہوتے ہوئے کیسے فرزند زہرا حضرت عمر سے اس طرح کی امید کر سکتے ہیں لہذا اسے محبان  حضرت عمر کی گھڑی گئ حدیث کہنا زیادہ مناسب ہے

About Admin