اھم ترین

کذاب راوی – جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

کذاب راوی – جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن عقبة بن عامر قال قال رسول ص: أتانى جبرائيل فقال يا محمد إن الله أمرك أن تستشير أبابكر

عقبہ بن عامر سے بطور مرفوع : جبرئیل نازل ہوے اور کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٢٩

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : محمد بن عبدالرحمن بن غزوان

دار قطنى کا قول : كان يضع الحديث
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٦٢٥ ـ ٦٢٦ – محمد بن عبدالرحمن بن غزوان

أحاديث أنكرت عليه وهو ممن يضع الحديث
لسان الميزان ص ٢٩٤ – محمد بن عبدالرحمن بن غزوان

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٢٩

کذاب راوی - جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٦٢٥ ـ ٦٢٦ – محمد بن عبدالرحمن بن غزوان

کذاب راوی - جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب راوی - جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ص ٢٩٤ – محمد بن عبدالرحمن بن غزوان

کذاب راوی - جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب راوی - جبرئیل نے کہا کہ خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ ابو بکر سے مشورہ کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں