اھم ترین

من گھڑت – جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت – جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

وعنده أبوبكر الصديق عليه عباءة قد خلها على صدره بخلال فنزل عليه جبريل فقال مالى أرى أبابكر عليه عباءة قد خلها على صدره بخلال؟ … : با أبابكر أراض أنت عنى فى فقرك هذا أم ساخط؟ قال فالتفت النبى ص إلى أبى بكر فقال : « يا أبابكر هذا جبريل يقرئك عن الله السلام ويقول لك أراض أنت عنى فى فقرك هذا أم ساخط؟ قال فبكى أبوبكر وقال أعلى ربى أسخط؟ أنا عن ربى راضٍ أنا عن ربى راضٍ أنا عن ربى راضٍ

ہم خدمت رسول ص میں تھے اور ابو بکر بھی تھے – کاندھے پر عبا ڈالے ہوے تھے – عبا سینے پر سے پھٹی ہوئی تھی – سوراخ نظر آ رہا تھا – اس درمیان جبرئیل نازل ہوے اور کہا : ابو بکر ایسا کپڑا کیوں پہنے ہوے ہیں ؟… جبرئیل نے کہا : انہیں خدا کا سلام پوھنچا کر خبر کر دیجیے – رسول خدا کا سلام پوھنچاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم خدا سے اس فقر پر راضی ہو یا نہیں ؟ ابو بکر نے کہا : کیا میں خدا سے ناراض ہو سکتا ہوں ؟

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٧١ و ٧٢

حدیث کی صحت و ضعف

ذہبی کا قول : یہ جھوٹ ہے
ابو حاتم کا قول : یہ موضوع گھڑی ہوئی ہے
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٠٣

سيوطى فى تاريخ الخلفاء غريب وسنده ضعيف جداً
لسان الميزان ج ٥ ص ٤٦٧

راوی : علاء بن عمرو الحنفى الكوفى

ذهبى کا قول : متروك
ابن حبان کا قول : لايجوز الاحتجاح
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٠٣

ابن حجر کا قول : متروك
ابن حبان کا قول : لايجوز الاحتجاح
لسان الميزان ج ٥ ص ٤٦٧

راوی : محمد بن يونس الكديمى

الكديمى أظهر أمراً من أن يحتاج أن يتبين ضعفه وقال مرة أخرى : حدثنا شاصونة بن عبيد منصرفنا من عدن أبين فذكر عنه حديثاً وكان صاعدوشيخنا عبد الملك بن محمد كانا لايمنعان الرواية عن كل ضعيف كتبنا عنه الا عن الكديمى فكانا لا يرويان عنه لكثرة مناكير وإن ذكرت كل ما أنكر عليه وادعاه ووضعه لطال ذاك
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٢٩٤ – محمد بن يونس الكديمى

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٧١ و ٧٢

من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٠٣

من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج ٥ ص ٤٦٧

من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٢٩٤ – محمد بن يونس الكديمى

من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت - جبرئیل کا ابو بکر کے لئے خدا کا سلام پوھنچانا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں