اھم ترین

من گھڑت – ابو بکر زمانہ حیات میں وزیر اور بعد وفات خلیفہ – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فضائل اہلبیت کی چوریاں

من گھڑت – ابو بکر زمانہ حیات میں وزیر اور بعد وفات خلیفہ 

مولا علی ع کی شان میں احادیث

فرمان رسول خدا ص : میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ
(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: ” أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي – بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
ناصر البانی کی تصحیح کرنا
اسناده حسن

جعلی حدیث

مرفوعا: إن جبرائيل قال: أبو بكر وزيرك في حياتك وخليفتك بعد موتك

بطور مرفوع جبرئیل نے مجھ سے کہا کہ ابو بکر زمانہ حیات میں تمھارے وزیر اور بعد وفات تمھارے خلیفہ ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : ابو هارون إسماعيل بن محمد الفلسطيني

ذہبی کا قول : ابو ہارون کذاب ہے
ميزان الاعتدال ١ / ٢٤٧
ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٢ ص ١٦٦

ميزان الاعتدال ١ / ٢٤٧

من گھڑت - ابو بکر زمانہ حیات میں وزیر اور بعد وفات خلیفہ  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٢ ص ١٦٦

من گھڑت - ابو بکر زمانہ حیات میں وزیر اور بعد وفات خلیفہ  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

فرمان رسول خدا ص میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

دعوت عشیرہ اعلان رسول خدا ص علی ع میرا وصی ، خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں