اھم ترین

من گھڑت حدیث – ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

من گھڑت حدیث – ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو

مولا علی ع کی شان میں احادیث

فرمان رسول خدا ص : میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ
(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: ” أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي – بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
ناصر البانی کی تصحیح کرنا
اسناده حسن

جعلی حدیث

أنتما وزيراى فى الدنيا والاخرة ما مثلى ومثلكما فى الجنة إلا كمثل طائر يطير فى الجنة فأنا جؤجؤ الطائر وأنتما جناحاه وأنا وأنتما نسرح فى الجنة وأنا وأنتما نزور رب العالمين وأنا …..ريح من تحت ساق العرش يقال لها : الطيبة فتثور تلك الاجام فيخرج صوت ينسى أهل الجنّة أيّام الدنيا وما كان فيها

رسول خدا ص نے ابو بکر و عمر کو ایک دوسرے کے برابر کھڑا کر کے کہا : تم دونوں دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو ، ……میں اور تم دونوں جنت میں اڑنے والے پرندہ کی مانند ہیں

حدیث کی صحت و ضعف
یہ حدیث زکریا بن ورید نے گھڑی ہے

یہ حدیث گھڑی ہوئی ہے
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٥

راوی : زكريا بن دويد الكندى

ثنا زكريا بن دويد الكندى بنسخة كتبناها عنه بهذا الإسناد كلها موضوعة لايحل ذكرها فى الكتب
إبن حبان كتاب المجوحين من المحدثين والضعفاء والمتروكين ج ١ ص ٣٩٣ – زكريا بن دويد الكندى

ذہبی کا قول : کذاب
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٧٢ و ٧٣ – زكريا بن دويد الكندى
الذهبى سيرأعلام النبلاء ج ٨ ص ٨٤

إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٥

من گھڑت حدیث  - ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

كتاب المجوحين من المحدثين والضعفاء والمتروكين ج ١ ص ٣٩٣ 

من گھڑت حدیث  - ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث  - ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٧٢ و ٧٣

من گھڑت حدیث  - ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

سيرأعلام النبلاء ج ٨ ص ٨٤

من گھڑت حدیث  - ابو بکر و عمر دنیا و آخرت میں میرے وزیر ہو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

فرمان رسول خدا ص میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

دعوت عشیرہ اعلان رسول خدا ص علی ع میرا وصی ، خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں