اھم ترین

جعلی حدیث – ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

جعلی حدیث – ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

 رسول الله ص کا فرمان : اے علی ع آپ کی نسبت مجھ سے ایسی ہے جیسی ہارون کی موسیٰ علیہ السلام سے تھی، سوائے نبوت کے

حوالاجات :  ابن عساکر، تاریخ دمشق،شرح حالِ امام علی ، جلد1، حدیث406،336سے لے کر 456 تک، احمد بن حنبل، مسند سعد بن ابی وقاص ، جلد1، صفحہ177،189اور نیز الفضائل میں،حدیث79،80۔ ابن ماجہ قزوینی اپنی کتاب میں، جلد1،صفحہ42،حدیث 115۔ بخاری،صحیح بخاری میں،جلد5،صفحہ81،حدیث225(فضائلِ اصحاب النبی )۔ ابی عمر یوسف بن عبد اللہ، استیعاب ،ج3،ص1097اور روایت1855کے ضمن میں ابونعیم، کتاب حلیة الاولیاء ، جلد7،صفحہ194۔ بلاذری، کتاب انساب الاشراف، ج2،ص95،حدیث15،اشاعت اوّل بیروت شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، باب6، صفحہ56،153۔ ابن مغازلی،کتاب مناقب میں،حدیث40،50،صفحہ33۔ حاکم، المستدرک میں، جلد3،صفحہ108۔ ابن کثیر،کتاب البدایہ والنہایہ ،جلد8،صفحہ77۔ گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب37،صفحہ167۔ ذہبی، کتاب میزان الاعتدال میں، جلد2،صفحہ3،حدیث2586۔ حافظ الحسکانی، کتاب شواہد التنزیل میں، حدیث656۔ سیوطی،کتاب اللئالی المصنوعة،جلد1،صفحہ177،اشاعت اوّل۔ ابن حجر عسقلانی،کتاب لسان المیزان میں، جلد2،صفحہ324۔

حدیث منزلت صحیح مسلم سے

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

عن عبدالله بن عباس قال قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : أبوبكر منى بمنزلة هارون من موسى

ابن عباس سے مرفوع ہے : ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی

آئیے پہلے اس کی سند دیکھتے ہیں

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٦٠

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

دوسری سند

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٢٠٦

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

اس حدیث کی اسناد کے راویان بشر بن دحية ، قزعةبن سويد ، إسحاق (بن إبراهيم) بن سنين الختلى ، عماربن هارون أبوياسر المستملى سب ضعیف ہیں 

بشر بن دحية

جھوٹا راوی – إبن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٢ ص ٢٩٥ – بشر بن دحية

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

قزعةبن سويد
قال البخارى ليس بذاك القوى ، قال أحمد مضطرب الحديث ، قال أبو حاتم لايحتج به ، قال النسائى ضعيف 

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٣٨٩ –  قزعة بن سويد 

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إسحاق (بن إبراهيم) بن سنين الختلى
قال الحاكم ليس بالقوى وقال مرة ضعيف ، قال الدار قطنى ليس بالقوى
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١٨٠ – إسحاق بن إبراهيم بن سنين

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عماربن هارون أبوياسر المستملى
قال ابن عدى بصرى ضعيف
عبدالله بن عدى الكامل في ضعفاء الرجال ج 1 ص ١٧٣٠ و ١٧٣١ – عماربن هارون

جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - ابو بکر کو مجھ سے وہی نسبت جو ہارون کو موسیٰ سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں