اھم ترین

جعلی حدیث – قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

قلت لجبريل حين أسرى بى إلى السماء يا جبريل إعلى أمّتى حساب؟ قال كل أمّتك عليها حساب ما خلا أبابكر الصديّق فإذا كان يوم القيامة قيل : ياأبابكر دخل الجنّة قال ما أدخل حتى أدخل معى من كان يحبنّى فى الدنيا

شب میراج میں نے جبرئیل سے پوچھا : کیا میری امت سے حساب لیا جائے گا ؟ کہا : سب سے حساب لیا جائے گا سواے ابو بکر کے – قیامت میں ان سے کہا جائے گا : اے ابو بکر ! جنت میں داخل ہو جاؤ – وہ کہیں گے میں اس وقت تک جنت میں نہیں جاؤں گا جب تک مجھے دوست رکھنے والے بھی جنت میں نہ جائیں

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٣

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : داود بن صغير

أبوبكر خطيب کا قول : ضعيف.ہے

دار قطنى کا قول : منكر الحديث … وكان ضعيفاً
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٨ ص ٣٣٧ – داود بن صغير بن شبيب
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٩ – داود بن صغير

راوی : كثير النوا بن إسماعيل

سعدی کا قول : متروک ہے
امام نسائی کا قول : ضعیف ہے
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ص ٢٠٨٦ – كثير النوا

ضعفه أبو حاتم الرازى
امام نسائی کا قول : ضعیف ہے
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ص ٤٠٢

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٨ ص ٣٣٧ 

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٩

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ص ٢٠٨٦

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٦٨

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے دوست بغیر حساب کے جنت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں