اھم ترین

جھوٹی حدیث – خدا کے پرچم نور پر لکھا ہےلا إله إلّا الله محمّد رسول الله ابو بکر صدیق – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – خدا کے پرچم نور پر لکھا ہےلا إله إلّا الله محمّد رسول الله ابو بکر صدیق

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إن الله علماً من نور مكتوب عليه لا إله إلا الله محمد رسول الله أبوبكر الصدّيق

ابو ہریرہ سے بطور مرفوع : خدا کا پرچم نور ہے جس پر لکھا ہےلا إله إلّا الله محمَّدٌ رسول الله. أبو بكر الصدِّيق

حدیث کی صحت و ضعف

یہ حدیث موضوع گھڑی ہوئی ہے

أتى بخبر موضوع اتهم به وهو هذا الحديث
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٦ ص ٦٤ – محمد بن يحيى بن عيسى
لسان الميزان ص ٥٧٩ – محمد بن يحيى بن عيسى

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٦ ص ٦٤ – محمد بن يحيى بن عيسى

جھوٹی حدیث - خدا کے پرچم نور پر لکھا ہےلا إله إلّا الله محمّد رسول الله ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ص ٥٧٩ – محمد بن يحيى بن عيسى

جھوٹی حدیث - خدا کے پرچم نور پر لکھا ہےلا إله إلّا الله محمّد رسول الله ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں