اھم ترین

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے

امام حسین ع کی شان میں اصل حدیث

رسول خدا ص کی مشہور حدیث اپنے نواسے امام حسین ع کے لئے معتبر سند کے ساتھ
حسين منى وأنا من حسين، أحب الله من أحب حسينًا، حسين سبط من الأسباط 
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، خداوند اس سے محبت کرتا ہے جو بھی حسین سے محبت کرتا ہو، اور خداوند اس سے نفرت کرتا ہے جو حسین سے نفرت کرتا ہے

حوالاجات : مصنف ابن أبي شيبة، ج 6، ص ٣٨٠ ، احقاق الحق ، قاضی نور الله تستری ، ج 11 ص ٢٦٥ ، بحار الانوار ، ج 43 ص ٢٦١ ، تاریخ الاسلام ، ذهبی ، ج 5 ، ص ٩٧ ، صحيح الأدب المفرد للإمام البخاري محمد ناصر الدين الألباني ج 1 ص 153 باب معانقة الصبي  ، الطبرانى المعجم الاوسط ج 22 ص ٢٧٤ ، المستدرك على الصحيحين الحاكم النيسابوري مع الكتاب : تعليقات الذهبي في ، لتلخيص ج 3 ص ١٩٤ ، هذا حديث صحيح الإسناد و لم يخرجاه ، تعليق الذهبي قي التلخيص : صحيح ، موارد الظمآن إلى زوائد ابن حبان نور الدين علي بن أبي بكر بن سليمان الهيثمي ج 1 ص ٥٥٤

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

أنا مع عمر وعمر معى حيث حللت من أحبّه فقد أحبّنى ومن أبغضه فقد أبغضنى
بطور مرفوع : عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے ہوں جہاں بھی حلول کروں – جو اس کو دوست رکھتا ہے وہ مجھے دوست رکھتا ہے جو اسے دشمن رکھتا ہے وہ مجھے دشمن رکھتا ہے

ابن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٦

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
اس حدیث کی سند کے راویان عبدالله بن لهيعة ، عثمان بن صالح السهمى ، قاسم بن يزيد بن عبدالله بن قسيط ، يزيد بن عبدالله بن قسيط المدنى سب جھوٹے ، کذاب اور مجھولین ہیں

عبدالله بن لهيعة
ابن معین کا قول :  ضعيف لايحتج به
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٤٧٥ – عبدالله بن لهيعة

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عثمان بن صالح السهمى
أبو حاتم کا قول : حديثين عنه هذا كذب
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٣٩ – عثمان بن صالح السهمى

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

قاسم بن يزيد بن عبدالله بن قسيط
عن أبيه حديثه منكر وذكره العقيلى بطرق معللة
ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٤ ص ٤٦٧ – قاسم بن يزيد بن عبدالله بن قسيط

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عبدالواحد بن أبى عمرو الاسدى
ابو حاتم کا قول : وقال لايتابع علي حديثه وفى إسناده رجلان مجهولان
العقيلى الضعفاء الكبير ج ٣ ص ٥٦ – عبدالواحد بن أبى عمرو

يزيد بن عبدالله بن قسيط المدنى
ابو حاتم کا قول : ليس بقوى
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٦٥ ص ٢٧٠

حدیث حُسَيْنٌ مِنِّی کا چربہ عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں