اھم ترین

کذاب راوی – میں اور ابو بکر و عمر بہشت میں گھومے پھریں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

کذاب راوی – میں اور ابو بکر و عمر بہشت میں گھومے پھریں گے 

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

قال رسول الله ص : أنا وأنتما (يعنى أبابكر وعمر) نسرح فى الجنّة

بطور مرفوع رسول خدا ص سے مروی ہے : میں اور تم دونوں ( ابو بکر و عمر ) بہشت میں گھومے پھریں گے

حدیث کی صحت و ضعف
یہ زکریا بن درید کی گھڑی ہوئی حدیث ہے
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٥

کذاب راوی - میں اور ابو بکر و عمر بہشت میں گھومے پھریں گے  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں