اھم ترین

جھوٹی حدیث – خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا – ابو بکرعمرعثمان علی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

حق چار یار کے نعرے کی جھوٹی تاریخ

جھوٹی حدیث  – خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا – ابو بکرعمرعثمان علی

مولا علی ع و اصحاب کی شان میں اصل حدیث

عَنْ سُلَیْمٰانِ بْنِ بُرِیْدَةَ عَنْ ابیہِ قٰالَ: قٰالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّم اِنَّ اللّٰہَ تَبَارَکَ وَ تَعٰالٰی أَمَرَنِی أَنْ اُحِبَّ اَرْبَعَةً قٰالَ قُلْنٰا مَنْ ھُمْ؟ قٰالَ،عَلِیُّ وَ اَبُوْذَرْ وَ الْمِقْدٰادُ وَ سَلْمٰانُ
لیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ پیغمبر اکرم نے مجھ سے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالی نے مجھے حکم دیا ہے کہ چار افراد سے محبت کروں۔ میں نے عرض کیا کہ وہ کون افراد ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ وہ علی ، ابوذر،مقداد اور سلمان ہیں۔

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق میں، باب شرح حال مقداد،صفحہ100اور اس کتاب کے ترجمہ امام علیہ السلام، جلد2، صفحہ172، حدیث658(شرح محمودی)۔ ، حاکم، المستدرک میں، جلد3،صفحہ130،137۔ ، ابن ماجہ قزوینی اپنی کتاب سنن میں،جلد1،صفحہ66،حدیث149۔ ، ابو نعیم، کتاب حلیة الاولیاء ،ترجمہ مقداد، ج1، ص172، شمارہ28اورج1،ص١٩٠ ، گنجی شافعی، کفایة الطالب ، باب12،صفحہ94(صرف علی کے نام کا ذکر ہے)۔ ہیثمی، کتاب مجمع الزوائد میں، جلد9،صفحہ155۔ ، ابن مغازلی، کتاب مناقب میں، حدیث331،صفحہ290۔  شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة میں، باب59،صفحہ337،حدیث5۔ ، سیوطی، کتاب تاریخ الخلفاء میں،صفحہ169۔ ، بخاری اپنی کتاب صحیح بخاری، باب شرح حال ابی ربیعہ ایادی، شمارہ271،صفحہ31۔

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

عن عبدالله بن عمر قال : قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : إنّ الله أمرنى بحبّ أربعة أبى بكر وعمر وعثمان وعلىّ
عبدللہ بن عمر سے بطور مرفوع – خدا نے مجھے چار کی محبت کا حکم دیا ہے : ابو بکر ، عمر ،عثمان اور علی  

حدیث کی سند
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ١٢٧

کذاب راوی - خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا - ابو بکرعمرعثمان علی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : سليمان بن عيسى السجزى ( ضعیف ، متروک ،کذاب )
ابن عدى کا قول : سليمان بن عيسى هذا ليس له حديث صالح وأحاديثه كلها أو عامتها موضوعة وهو فى الدرجة الذى يضع الحديث
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج 1 ص 1136 – سليمان بن عيسى بن نجيح السجزى

کذاب راوی - خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا - ابو بکرعمرعثمان علی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب راوی - خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا - ابو بکرعمرعثمان علی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : سليمان بن عيسى السجزى
الجوزجانى کا قول : كذاب 
أبوحاتم کا قول : كذاب ومن بلايا هذا الحديث
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٢١٨

کذاب راوی - خدا نے چار کی محبت کا حکم دیا - ابو بکرعمرعثمان علی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں