اھم ترین

کذاب راوی – خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

کذاب راوی – خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إن الله اتّخذ لابى بكر فى أعلى عليّين قبّة من ياقوتة بيضاء معلّقة بالقدرة تخترقها رياح الرحمة للقبّة آلاف باب كلّما اشتاق أبوبكر إلى الله إنفتح منها باب ينظر إلى الله عزّوجل

البراء سے بطور مرفوع – خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا ہے جس میں ہوا رحمت چلتی رہتی ہے – اس میں چار ہزار در ہیں ، جب میں ابو بکر لقاۓ الہی کے مشتاق ہوتے ہیں اس میں کا ایک در کھول کر خدا کی زیارت کر لیتے ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

خطیب : احمد زراع نے اس کو بنایا ہے
خطیب نے اس کے سلسلہ سند کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے گستاخانہ جھوٹ بولنے پر خدا کبھی معاف نہیں کرے گا
قال الخطيب من ركب هذا الحديث على مثل هذا الإسنادفما أبقى من اطراح الحشمة والجرأة على الكذب شيئأ ونعوذ بالله من الخذلان ونسأله العصمة عن تزيين الشيطان إنه ولى ذلك والقادر عليه
تاريخ بغداد أومدينة السلام ج ٩ ص ٤٥٢
الموضوعات ج ١ ص ٣١٣

راوی : أحمد بن نصر بن عبدالله الذارع

دار قطنى : كذاب دجال
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١٦١ – أحمد بن نصر بن الذارع
الموضوعات ج ١ ص ٣١٣

تاريخ بغداد أومدينة السلام ج ٩ ص ٤٥٢

کذاب راوی -  خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الموضوعات ج ١ ص ٣١٣

کذاب راوی -  خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١٦١ – أحمد بن نصر بن الذارع

کذاب راوی -  خدا نے ابو بکر کے لئے اعلیٰ عليين میں یاقوت سفید کا قبہ تعمیر فرمایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں