اھم ترین

جھوٹی حدیث – ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

ابو ہریرہ سے بطور مرفوع : خدا کے آسمان پر ستر ہزار فرشتے ہیں جو عمر و ابو بکر پر لعنت پڑھنے والوں پر لعن پڑھتے ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

خطیب نے بطریق سهل بن صقين نقل کر کے کہا ہے کہ یہ حدیث ساز ہے
ذہبی ، دار قطنی نے بھی اسے مجہول و متروک کہا ہے

راوی : سهل بن صقين

هذا منكر وسهل ضعيف ومن دونه مجهول
لسان الميزان ج ٤ ص ٤١

سهل ليس بالمشهور وأرجو أنه لايتعمد الكذب وإنما يغلط أو يشتبه عليه الشىء فيرويه
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٢٧٨ – سهل بن صقير

ابو بکر بغدادی کا قول : يضع الحديث
أبو نصر بن ماكولا : فيه ضعيف
تهذيب الكمال فى أسماء الرجال ج ١٢ ص ١٩٣ ـ ١٩٥ فى ترجمة سهل بن صقير

لسان الميزان ج ٤ ص ٤١

جھوٹی حدیث - ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٢٧٨ – سهل بن صقير

جھوٹی حدیث - ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تهذيب الكمال فى أسماء الرجال ج ١٢ ص ١٩٣ ـ ١٩٥ فى ترجمة سهل بن صقير

جھوٹی حدیث - ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - ستر ہزار فرشتے عمر و ابو بکرکے دشمنوں پر لعنت کرتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں