اھم ترین

کذاب راوی – خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

کذاب راوی – خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إنّ الله تعالى سيفاً مغموداً فى غمده مادام عثمان بن عفان حيّاً فإذا قتل جرّد ذلك السيف فلم يغمد إلى يوم القيامة

خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں ، جب وہ قتل ہوں گے تو وہ شمشیر نیام سے بھر آ جائے گی پھر قیامت تک نیام میں نہ جائے گی

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ٤٤٤

حدیث کی صحت و ضعف

ابن جوزی کا قول : یہ حدیث موضوع گھڑی ہوئی ہے
قال ابن الجوزى هذا حديث موضوع
الموضوعات ج ١ ص ٣٣٣

راوی : عمرو بن فائد

دار قطنى کا قول : متروك
مدینی کا قول : ضعیف
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٢٨٣ – عمرو بن فائد

يضع الحديث
الموضوعات ج ١ ص ٣٣٣

ابن عدى کا قول : هذا بهذا اللفظ وهذا المتن لاأعرفه إلا عن عمرو بن فائد ولعمرو بن فائد أحاديث مناكير
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٤٨

راوی : موسى بن سيار الاسوارى

رازی کا قول : مجہول
الجرح والتعديل ج ٤ ص ١٤٦

أبو حاتم کا قول : مجهول
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢٠٦ – موسى بن سيار الأسودى

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ٤٤٤

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الموضوعات ج ١ ص ٣٣٣

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٢٨٣ – عمرو بن فائد

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٤٨

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الجرح والتعديل ج ٤ ص ١٤٦

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢٠٦ – موسى بن سيار الأسودى

کذاب راوی - خدا کی شمشیر نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں