اھم ترین

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إذا كان يوم القيامة يكون أبوبكر على أحد أركان الحوض وعمر على الركن الثانى وعثمان على الركن الثالث وعلىّ على الركن الرابع فمن أبغض واحداً منهم لم يسقه الاخرون

قیامت میں ابو بکر حوض کوثر کے ایک رکن ہوں گے ، دوسرے رکن عمر ، تیسرے رکن عثمان اور چوتھے رکن علی رض ہوں گے – جو ان سے نفرت رکھے گا اس سے کبھی سیراب نہ ہو سکے گا

حدیث کی سند
(فيه زيادة) إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٧

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : على بن عاصم

قال البخارى قال وهب بن بقية سمعت يزيد بن زريع قال حدثنا على بن خالد تسعة عشر حديثاً فسألنا خالداً عن حديث فأنكره ثم آخر فأنكره ثم ثالث فأنكره فأخبرناه فقال كذاب فاحذوره.
أحمد بن حنبل : قال وكيع (وذكر على بن عاصم) فقال خذوا من حديثه ما صح ودعوا ما غلط وأخطأ فيه
أبو عبدالرحمن عبدالله كان يغلط ويخطئ وكان فيه لجاج وكان متهماً بالكذب
على بن المدينى : كان على بن عاصم كثيرالغلط وكان يروي أحاديث منكرة
أبو حفص عمرو بن على : فيه ضعيف
أبو على صالح بن محمد الأسدى كان يهم وهو سيّئ الحفظ كثير الوهم يغلط فى أحاديث يرفعها ويقلبها
يحيى بن معين فيه كذاب ليس بشىء ليس بشىء ولا يحتج به ليس ممن يكتب حديثه

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ١١ ص ٤٤٤ ـ ٤٤٩ –  على بن عاصم بن صهيب

الفلاس : على بن عاصم فيه ضعف
وروى عن يزيد بن هارون قال مازلنا نعرفه بالكذب.
النسائى : متروك الحديث
البخارى : ليس بالقوى عندهم يتكلمون فيه
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٣٥ ـ ١٣٦ – على بن عاصم بن صهيب

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ١١ ص ٤٤٤ ـ ٤٤٩ –  على بن عاصم بن صهيب

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٣٥ ـ ١٣٦ – على بن عاصم بن صهيب

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عثمان حوض کوثر کے ارکان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں