اھم ترین

جھوٹی حدیث – اسی ہزار فرشتے دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – اسی ہزار فرشتے دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

أن فى السماء الدنيا ثمانين ألف ملك يستغفرون الله لمن أحب أبابكر وعمر وفى السماء الثانية ثمانون ألف ملك يلعنون من أبغض أبابكر وعمر

آسمان دنیا میں اسی ہزار فرشتے ہیں جو دوستداران ابو بکر و عمر کے لئے استغفار کرتے ہیں اور دوسرے آسمان پر اسی ہزار فرشتے ہیں جو دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

اس جعلی حدیث میں عبدللہ زاہد مجہول راوی ہے
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٧ ص ٣٨٣
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٧٥٢

ذهبى کا قول : هذا الحديث بهذا الإسناد باطل
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٣

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٧ ص ٣٨٣

جھوٹی حدیث - اسی ہزار فرشتے دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٧٥٢

جھوٹی حدیث - اسی ہزار فرشتے دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٣

جھوٹی حدیث - اسی ہزار فرشتے دشمنان ابو بکر و عمر پر لعنت پڑھتے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں