اھم ترین

سنن ترمذی کی ضعیف روایت – اصحاب کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

سنن ترمذی کی ضعیف روایت – اصحاب کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت

اکثر تکفیری حضرات ایک ضعیف روایت کو بنیاد بنا کر فرقہ واریت کی آگ بھڑکاتے ہیں کہ جو صحابہ پر اعتراض  کرے وہ کافر لعنتی ہے

نوٹ :  مذہب اہلبیت ع میں کسی بھی شخص کو گالی دینا حرام ہے اور شیعہ ، رسول خدا ص کے مخلص اصحاب کی تعظیم کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں

آئیے سنن ترمذی کی روایت کا تحقیقی جائزہ لیتے ہیں

عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ ص نے فرمایا: جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہوں تو کہو: اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر

حدیث کی صحت و ضعف

امام ترمذی : یہ حدیث منکر ہے
ناصر الدین البانی : سخت ضعیف
سنن ترمذی – ابو عیسی ترمذی // صفحہ ۸۷۰ // رقم ۳۸۶۶ // طبع مکتبہ المعارف ریاض سعودیہ

زبیر علی زائی : ضعیف
جامع ترمذی – ابس عیسی ترمذی // صفحہ ۱۱۳۴ // رقم ۳۸۶۶ // طبع دار السلام ریاض سعودیہ۔

سنن ترمذی – ابو عیسی ترمذی // صفحہ ۸۷۰

سنن ترمذی کی ضعیف روایت - اصحاب کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جامع ترمذی – ابو عیسی ترمذی // صفحہ ۱۱۳۴

سنن ترمذی کی ضعیف روایت - اصحاب کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں