اھم ترین

جعلی حدیث – قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إذا كان يوم القيامة نصب لا براهيم ولى منبران أمام العرش وينصب لابى بكر كرسى فيجلس عليه فينادى مناد يالك من صديق بين خليل وحبيب

قیامت میں میرے اور ابراہیم کے لئے ممبر نصب ہو گا – ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی جس پر وہ بیٹھیں گے اور آواز دی جائے گی : کیا کہنا صدیق کا جو خلیل و حبیب کے پہلو میں ہے

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٨

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : أحمد بن محمد المعروف بابن أبزون

قال محمد بن العباس بن الفرات أبو عبدالله المعروف بابن أبزون الأنبارى لم يكن فى الرواية بذاك كتبت عنه وكانت معه كتب طرية غير أصول وكان مكفوفاً وأرجو أن لايكون ممن يتهم بالكذب أبوعبدالله أحمد بن محمد المعروف بابن أبزون الأنبارى الضرير ولم يكن ممن يصلح للصحيح وأرجو أنلايكون ممن يتعمد الكذب
تاريخ أومدينة السلام ص ٥٠ و ٥١

ابن جوزی کا قول : هذا حديث لايصح وأبو عبدالله الضرير قدم بغداد ومعه كتب طريفة غير أصول وكان مكفوفاً فلعله أدخل هذا فى حديثه
الموضوعات ج ١ ص ٣١٧ و ٣١٨

راوی : أبو عمر محمد بن أحمد الحليمى

روى آدم بن أبى أياس أحاديث منكره بل باطله قال أبو نصر ماكولا الحمل عليه فيها منها هذ الحديث
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٤٦٥ – محمد بن أحمد الحليمى

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٨

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تاريخ أومدينة السلام ص ٥٠ و ٥١

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الموضوعات ج ١ ص ٣١٧ و ٣١٨

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٤٦٥ – محمد بن أحمد الحليمى

جعلی حدیث - قیامت کے دن ابو بکر کے لئے کرسی رکھی جائے گی  - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں