اھم ترین

باطل حدیث – جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے – ابو بکر صدیق – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

باطل حدیث – جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے – ابو بکر صدیق

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں
دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن عبد الله بن عباس قال : قال رسول الله ص : ما فى الجنّة شجرة إلاّ مكتوب على كلّ ورقة منها : لا إله إلاّ الله محمد رسول الله أبوبكر الصديقّ عمر الفاروق عثمان ذوالنورين

ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول خدا ص نے فرمایا : جنت کے ہر درخت کے پتوں پر لکھا ہوا ہے کہ خداے یکتا کے سوا کوئی خدا نہیں ، محمّد خدا کے رسول ہیں ، ابو بکر صدیق ہیں ، عمر فاروق ہیں اور عثمان ذلنورین ہیں

حدیث کی صحت و ضعف
طبرانی لکھتے ہیں کہ یہ حدیث علی بن جمیل نے گھڑی ہے پھر اسے معروف بن ابی معروف بلخی نے چرائی – اس میں عبدلعزیز خراسانی مجہول شخص ہے – ابو القاسم بن بشران نے امالی میں اسے محمد بن عبد سمر قندی سے روایت کی ہے – بغدادی نے اسے حسین بن ابراہیم سے لی ہے –
ذھبی اس کے مطلق کہتے ہیں کہ یہ حدیث باطل اور جھوٹی ہے

الطبرانى المعجم الكبير ج ١١ ص ٧٦

باطل حدیث - جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے - ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٥٩ ص ٣٥٣

باطل حدیث - جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے - ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : على بن جميل
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٣٦

باطل حدیث - جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے - ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
باطل حدیث - جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا ہے - ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں