اھم ترین

من گھڑت حدیث – حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت حدیث – حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن عبدالله بن عمرو بن العاص قال : قال رسول الله ص : ينزل عيسى بن مريم عليه‌السلام فيتزوّج ويولد له و يمكث خمساً وأربعين سنة ثمّ يموت فيدفن معى فى قبرى فأقوم أنا وهو من قبر واحد بين أبى بكر وعمر

عبدللہ بن عمرو العاص سے مروی ہے عيسى بن مريم آسمان سے اتریں گے ، شادی کریں گے ، ان کے بچے ہوں گے اور وہ ٤٥ سال زندہ رہیں گے پھر انہیں موت آے گی اور دفن کیے جائیں گے – پھر میں ، ابو بکر ، عمر اور وہ محشور ہوں گے

حدیث کی سند
المنتظم فى تاريخ الملوك والأمم ج 2 ص 39

من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : عبدالرحمن بن زياد بن أنعم الافريقى

نسائی کا قول : ضعيف
ابو بکر بن خزیمہ کا قول : اس سے احتجاج نہیں کیا جا سکتا
ابن خراش کا قول : متروک
تهذيب الكمال فى أسماء الرجال ج ١٧ ص ١٠٨ – عبدالرحمن بن زياد بن أنعم

من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٥٦٢ – عبدالرحمن بن زياد بن أنعم

من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : عبدالرحمن بن زياد بن أنعم الافريقى
وقال فى الضعفاء أنه كان مدلساً وكذا وصفه به الدار قطنى
إبن حجر العسقلانى طبقات المدلسين ص ٥٥

من گھڑت حدیث - حضرت عيسى کے بعد ابو بکر و عمر محشور ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں