اھم ترین

جعلی حدیث – حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن عمر قال : قال رسول الله ص : يموت عثمان يصلّى عليه ملائكة السماء قلت : لعثمان خاصّة أو للناس عامّة؟ قال : لعثمان خاصّة

عمر سے بطور مرفوع : عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے – میں نے پوچھا کیا عثمان کے لئے خاص طور سے یا تمام لوگوں کے لئے یہ خصوصیت ہے ؟ فرمایا : خاص عثمان کے لئے

حدیث کی سند
الطبرانى المعجم الأوسط ج ٣ ص ٢٨٧
تاريخ مدينة دمشق ج ١٨ ص ٤٢٨

جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
یہ حدیث طویل کا ایک حصہ ہے
ذہبی کہتے ہیں (حديث موضوع ) محمد بن عبدللہ خراسانی نے یہ حدیث گھڑی ہے
ابن حجر کہتے ہیں کہ اس کا جعلی ہونا ظاہر ہے (الوضع عليه ظاهر )

راوی : محمد بن عبدللہ خراسانی
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٦٠٥ – محمد بن عبدالله بن سليمان الخراسانى

جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : محمد بن عبدللہ خراسانی
لسان الميزان ج ٥ ص ٢٤٦ – محمد بن عبدالله بن سليمان الخراسانى

جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت عثمان مریں گے تو ان پر ملائکہ آسمان نماز پڑھیں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں