اھم ترین

من گھڑت حدیث – خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت حدیث – خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

لما عرج بي قلت: اللهم اجعل الخليفة من بعدي عليا، قال: فارتجت السماوات، وهتف بي الملائكة: يا محمد أقرأ: (وما تشاؤون إلا أن يشاء الله)، وقد شاء الله أبا بكر

میں نے عرض کی خدایا ! میرے بعد علی رض کو خلیفہ بنا دے ؟
آسمان لرز رہا تھا اور فرشتے چلانے لگے : اے محمّد ص ! پڑھو (وما تشاؤون إلا أن يشاء الله) خدا ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے

حدیث کی صحت و ضعف

یوسف بن جعفر خوارزمی کی یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے
ذہبی ، جوز جانی وغیرہ نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے
كتاب الموضوعات ـ ج ٢
اللآلئ المصنوعة: ١ / ٣٠١

راوی : یوسف بن جعفر خوارزمی

حدیثیں گھڑنے والا
ميزان الاعتدال: 4 / 463

اللآلئ المصنوعة: ١ / ٣٠١

من گھڑت حدیث - خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں