اھم ترین

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

رسول اکرم ص نے فرمایا : مَنْ اَحَبَّ عَلِیّاً فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَ مَنْ اَبْغَضَ عَلِیّاً فَقَدْ اَبْغَضَنِیْ وَ مَنْ آذیٰ عَلِیّاً فَقَدْ آذَانِیْ وَ مَنْ آذَانِیْ فَقَدْ آذَی اللّٰہ۔
جس کسی نے علی علیہ السلام سے محبت کی، اُس نے گویا مجھ سے محبت کی اور جس کسی نے علی علیہ السلام سے بغض رکھا، اُس نے گویا مجھ سے بغض رکھا اور جس کسی نے علی کو اذیت پہنچائی،اُس نے گویا مجھے اذیت پہنچائی اور جس کسی نے مجھے اذیت پہنچائی، اُس نے گویا اللہ تعالیٰ کو اذیت پہنچائی ہے۔

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق، باب شرح حال امام علی ،جلد1، صفحہ388،حدیث495 (شرح محمودی)۔
حاکم، المستدرک میں،جلد3،صفحہ122۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، ینابیع المودة، باب مناقب ِ سبعون، صفحہ275،حدیث9۔ ، احمد بن حنبل، المسند، حدیث بعنوان”حدیث ِعمروبن شاس الاسلمی”،جلد3، صفحہ 483 ،اشاعت اوّل۔ ، ابی عمر یوسف بن عبد اللہ ،استیعاب ،ج3،ص1101،روایت1855اور صفحہ١١٨٣ ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں،باب68،صفحہ276۔ ، بلاذری، انساب الاشراف ، حدیث147،ج2،ص146،اشاعت بیروت،اوّل۔ ، سیوطی، کتاب تاریخ الخلفاء میں،صفحہ172۔ ، متقی ہندی،کنز العمال ، ج11، صفحہ601 (موٴسسة الرسالہ، بیروت، اشاعت پنجم)

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

من أبغض عمر فقد أبغضنى إن الله باهى بالناس عشية عرفة عامّة وباهى بعمر خاصّة
ابو سعید خدری سے بطور مرفوع : جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – خدا شب عرفہ میں تمام لوگوں سے مباہات کرتا ہے اور عمر پر خاص طور سے

حدیث کی پہلی سند

الطبرانى المعجم الأوسط ج ٧ ص ١٨

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی دوسری سند

ابن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ١٤ ص ٢٢

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : إسماعيل بن عياش
ضعیف
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٦ ص 193 – إسماعيل بن عياش بن سليم

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : إسماعيل بن عياش
ضعیف
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٢٤٠ ـ ٢٤٤ – إسماعيل بن عياش

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبو سعد خادم الحسن
ضعیف
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٥٢٩ – أبوسعد خادم الحسن البصرى

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں