اھم ترین

جھوٹی حدیث – ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث –  ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

أبابكر وعمر  بمنزلة السمع والبصر

 ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے

آئیے اس جعلی حدیث کا تحقیقی جائزہ لیتے ہیں

حدیث کی پہلی سند

حذیفہ بن یمان سے
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١١٤

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : إسماعيل حفص بن عمر بن دينار الايلى

ابن عدى کا قول : أحاديثه كلها إما منكرة المتن أو السند وهو إلى الضعف أقرب
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٧٩٧ – حفص بن عمر بن دينار

أبو حاتم کا قول : كان شيخاً كذاباً
عقيلى کا قول : يحدث عن شعبة ومسعر ومالك بن مغول والأئمة بالبواطيل
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٥٦٢ – حفص بن عمر بن دينار

ابو حاتم کا قول : ضعیف
لسان الميزان ج ٢ ص ٢٢٤ – حفص بن عمر بن دينار

حدیث کی دوسری سند

ابن عمر سے
المعجم الأوسط ج ٥ ص ١٧٨

راوی : حمزة بن أبى حمزة الجعفى الجزرى النصيبى

امام بخاری کا قول : منکر الحدیث
دار قطنی کا قول : متروک
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٦٠٦ – حمزة بن أبى حمزة

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١١٤

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٧٩٧ – حفص بن عمر بن دينار

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٥٦٢ – حفص بن عمر بن دينار

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج ٢ ص ٢٢٤ – حفص بن عمر بن دينار

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

المعجم الأوسط ج ٥ ص ١٧٨

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٦٠٦ – حمزة بن أبى حمزة

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کی حیثیت کان اور آنکھ کی ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں