اھم ترین

جعلی حدیث – ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن عائشة مرفوعا: قال لرجل: انطلق فقل لأبي بكر:أنت خليفتي فصل بالناس

عائشہ سے مروی ہے کہ رسول ص نے ایک شخص سے کہا : جا کر ابو بکر سے کھو کہ تم میرے خلیفہ ہو ، لوگوں کو نماز پڑھا دو

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : الفضل بن جبير

عقیلی کہتے ہیں کہ اس کا راوی فضل غیر معتبر ہے
أخرجه العقيلي من طريق الفضل بن جبير، عن خلف، عن علقمة ابن مرثد
الضعفاء الكبير: ٣ /٤٤٤

عن أبيه فقال: الفضل لا يتابع على حديثه، ولا يعرف لمرثد – والد علقمة
لسان الميزان: ٤ / ٣٣٦

جعلی حدیث - ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں