اھم ترین

جھوٹی حدیث – قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

قال رسول ص : أول من يعطى كتابه بيمينه من هذه الامّة عمر بن الخطّاب وله شعاع كشعاع الشمس قيل : فأين أبوبكر؟ قال تزفّه الملائكة إلى الجنان

زید بن ثابت سے مروی ہے کہ رسول خدا ص نے فرمایا : قیامت میں سب سے پہلے عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال دیا جائے گا – ان کا نامہ اعمال سورج کی طرح درخشاں ہو گا – پوچھا گیا : حضرت ابو بکر کہاں ہیں ؟ فرمایا : فرشتوں نے انہیں بہشت میں بدلہ دیا ہو گا

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٤

جھوٹی حدیث - قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

قال ابن الجوزى هذا الحديث لايصح والمتهم به عمر
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٠

راوی : عمر بن إبراهيم الكردى

قال الخطيب كان غير ثقة
قال الدار قطنى : كذاب
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٧٩ و ١٨٠ – عمر بن إبراهيم الكردى
ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٦ ص ٦١ – عمر بن إبراهيم الكردى

الخطيب كان غير ثقة ، يروى المناكير عن الاثبات
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ١٣ ص ٣٦ – عمر بن إبراهيم بن خالد الكردى

إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٠

جھوٹی حدیث - قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٧٩ و ١٨٠

جھوٹی حدیث - قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج ٦ ص ٦١

جھوٹی حدیث - قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - قیامت کے دن پہلے حضرت عمر کے ہاتھ میں نامہ اعمال - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں