اھم ترین

کذاب راوی – خدا نے ابو بکر و عمر کو میرا وزیر قرار دیا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

کذاب راوی – خدا نے ابو بکر و عمر کو میرا وزیر قرار دیا

مولا علی ع کی شان میں احادیث

فرمان رسول خدا ص : میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ
(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: ” أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي – بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
ناصر البانی کی تصحیح کرنا
اسناده حسن

جعلی حدیث

هبط جبريل فقال : إن ربّ العرش يقول لك : لمّا أخذت ميثاق النبيين أخذت ميثاقك وجعلتك سيّدهم وجعلت وزيرك أبابكر وعمر وعزتّى لو سألتنى أن أزيل السماوات والارض لازلتهما. الحديث

: جبرئیل رسول خدا ص پر نازل ہوے اور عرض کی : پروردگار عرش فرماتا ہے کہ جب میں نے انبیا سے میثاق لیا تو تمہیں ان کا آقا قرار دیا – ابو بکر و عمر کو تمہارا وزیر قرار دیا ، مجھے میری عزت کی قسم : اگر تم چاہو کہ آسمانوں اور زمینوں کو زائل کر دوں تو کر دوں گا

حدیث کی صحت و ضعف
ذہبی اس خبر کو باطل کہتے ہیں – موسیٰ بن عيسى کذاب ہے
قال : هو باطل
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢١٦

ابن حجر : روى الدار قطنى فى غرائب مالك
لسان الميزان ج 8 ص 214 – موسى بن عيسى بن عبدالله

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢١٦

کذاب راوی - خدا نے ابو بکر و عمر کو میرا وزیر قرار دیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج 8 ص 214 – موسى بن عيسى بن عبدالله

کذاب راوی - خدا نے ابو بکر و عمر کو میرا وزیر قرار دیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب راوی - خدا نے ابو بکر و عمر کو میرا وزیر قرار دیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

فرمان رسول خدا ص میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

دعوت عشیرہ اعلان رسول خدا ص علی ع میرا وصی ، خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں