اھم ترین

گھڑی حدیث – ترمزی – رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

گھڑی حدیث – ترمزی – رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

آئیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں مفتی عطاری صاحب جو شاذ و نادر ہی کوئی صحیح حدیث بیان کرتے ہیں  ایک جعلی حدیث بیان کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مفتی صاحب ایک من گھڑت حدیث بیان کرتے ہیں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَنَازَةِ رَجُلٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا رَأَيْنَاكَ تَرَكْتَ الصَّلَاةَ عَلَى أَحَدٍ قَبْلَ هَذَا قَالَ إِنَّهُ كَانَ يَبْغَضُ عُثْمَانَ فَأَبْغَضَهُ اللَّهُ

رسول ص کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ اس پر صلاۃِ جنازہ پڑھیں توآپ نے اس پرصلاۃ نہیں پڑھی، آپ سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول ! اس سے پہلے ہم نے آپ کو نہیں دیکھا کہ آپ نے کسی پر جنازہ کی صلاۃ نہ پڑھی ہو؟ آپ نے فرمایا:’ یہ عثمان سے بغض رکھتا تھا، تو اللہ نے اسے مبغوض کردیا

حدیث کی صحت و ضعف

محدث ناصر الدين البانی : گھڑی ہوئی حدیث
سنن الترمذي ، ص ٨٤١

الشیخ زبیر علی زئی : موضوع حدیث
جامع ترمذی ، ص ١٠٩٦

البانی : گھڑی ہوئی حدیث
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة ، ١٩٦٧ ، ص ٤٣٨

راوی : محمد بن زیاد الطحان

احمد کا قول : کذاب ، خبیث و حدیثیں گھڑنے والا
الجرح والتعدیل ص ٢٥٨

ابن معین : کذاب
دار قطنی : کذاب
ابو زرعة : کذاب
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ص ٥٥٢

امام ترمذی : یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،میمون بن مہران کے شاگرد محمد بن زیادہ حدیث میں بہت ضعیف گردانے جاتے ہیں

سنن الترمذي ، ص ٨٤١

گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جامع ترمذی ، ص ١٠٩٦

گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة ، ١٩٦٧ ، ص ٤٣٨

گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الجرح والتعدیل ص ٢٥٨

گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ص ٥٥٢

گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
گھڑی حدیث - ترمزی - رسول ص نے حضرت عثمان کے گستاخ کا جنازہ نہیں پڑھایا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں