اھم ترین

جعلی حدیث – شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

 شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے

تبصرہ : کیسی عجیب بات ہے کہ اہلسنت عقیدہ کے مطابق ، شیطان حضرت آدم ع کو بہکانے میں کامیاب ہوا اور حضرت عمر سے دور بھاگتا ہے

جعلی حدیث

عن ابن عباس قال قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : ما فى الارض شيطان إلاّ وهو يفرق من عمر وما من السماء ملك إلاّ وهو يوقّر عمر
ابن عباس سے مرفوع ہے : زمین پر جو بھی شیطان ہے وہ عمر سے علیحدہ رہتا ہے اور آسمان پر جو بھی ملک ہے وہ عمر کی توقیر کرتا ہے

حدیث کی سند
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ٨٥  

جعلی حدیث - شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
یہ موسیٰ بن عبد الرحمٰن ، بكر بن سهل اور عبدالغنى بن سعيد الثقفى کی گھڑی ہوئی حدیث ہے – وہ دجال اور حدیث ساز تھے – ابن یونس ، ذہبی ، امام نسائی ، ابن عدی اور سیوطی نے اس کو ضعیف اور باطل کہا ہے

راوی : موسیٰ بن عبد الرحمٰن
ابن عدی کا قول : منکر الحدیث
وبعد ذكر أحاديث ومنها هذا الحديث قال موسى بن عبدالرحمن هذا لا أعلم له أحاديث غير ما ذكرته وقد يقبل بابن جريج عن عطاء عن ابن عباس وهذه الأحاديث بواطيل.
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ٦ ص ٣٤٩ – موسى بن عبدالرحمن الصنعانى

جعلی حدیث - شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : موسیٰ بن عبد الرحمٰن
ابن عدی کا قول : منکر الحدیث
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢١١ و ٢١٢

جعلی حدیث - شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : بكر بن سھل
نسائی کا قول : ضعیف
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص 346 – بكر بن سهل رقم

جعلی حدیث - شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : عبدالغنى بن سعيد الثقفى
ابن يونس کا قول : ضعیف
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال : ج ٢ ص ٦٤٢ – عبدالغنى بن سعيد الثقفى

جعلی حدیث - شیطان حضرت عمر سے دور رہتا ہے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں