اھم ترین

باطل حدیث – حضرت ابو بکر و عمر کو دوست رکھو تو جنت جاؤ گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

باطل حدیث – حضرت ابو بکر و عمر کو دوست رکھو تو جنت جاؤ گے

مولا علی ع کی شان میں حدیث

فرمان رسول خدا ص : قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ یٰا عَلِیُّ اِذَ کَانَ یَوْمُ الْقِیٰامَةِ یَخْرُجُ قَوْمٌ مِنْ قُبُوْرِھِمْ لِبَاسُھُمُ النُّوْرُ عَلٰی نَجٰائِبَ مِنْ نُوْرٍ أَزِمَّتُھَا یَٰواقِیتُ حُمْرٌ تَزُقُّھُمُ الْمَلاٰئِکَةُ اِلَی الْمَحْشَرِ فَقٰالَ عَلِیُّ تَبٰارَکَ اللّٰہُ مٰا اَکْرَمَ قَوْمًا عَلَی اللّٰہِ قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ یَا عَلِیُّ ھُمْ اَھْلُ وِلٰایَتِکَ وَ شِیْعَتُکَ وَ مُحِبُّوْکَ،یُحِبُّوْنَکَ بِحُبِّی وَ یُحِبُّوْنِی بِحُبِّ اللّٰہِ۔ ھُمُ الْفٰائِزُوْنَ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ
پیغمبر اکرم کا ارشاد ہے کہ یا علی ! قیامت کے دن قبروں سے ایک گروہ نکلے گا ،اُن کا لباس نوری ہو گا اور اُن کی سواری بھی نوری ہو گی۔ اُن سواریوں کی لگامیں یاقوتِ سرخ سے مزین ہوں گی۔ فرشتے اِن سواریوں کو میدانِ محشر کی طرف لے جا رہے ہوں گے۔ پس علی علیہ السلام نے فرمایا: تبارک اللہ! یہ قوم پیش خدا کتنی عزت والی ہو گی۔ پیغمبر اسلام نے فرمایا: یا علی ! وہ تمہارے شیعہ اور تمہارے حُب دار ہوں گے۔ وہ تمہیں میری دوستی کی وجہ سے دوست رکھیں گے اور مجھے خدا کی دوستی کی وجہ سے دوست رکھیں گے اور وہی قیامت کے روز کامیاب اور فلاح پانے والے ہیں۔

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق ، باب شرح حالِ امام علی ، ج2،ص346،846،شرح محمودی ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب86،صفحہ313۔ ، خطیب، تاریخ بغداد میں، شرح حال فضل بن ، ہیثمی، کتاب مجمع الزوائد میں،جلد10،صفحہ21اورجلد9،صفحہ173۔ ، ابن مغازلی، کتاب مناقب میں، حدیث339،صفحہ296،اشاعت اوّل۔ ، بلاذری، انساب الاشراف، باب شرح حالِ علی ،جلد2، صفحہ182،اشاعت اوّل۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، بابِ مناقب،صفحہ281،حدیث45۔ ، ذہبی،کتاب میزان الاعتدال میں،جلد1،صفحہ421،شمارہ1551۔ ، حافظ الحسکانی، شواہد التنزیل میں، حدیث107(سورئہ بقرہ آیت 4کی تفسیر میں)۔ ، طبرانی، معجم الکبیر میں، شرح حالِ ابراہیم المکنی بأبی،جلد1،صفحہ51۔

جعلی حدیث

عن أبى هريرة قال خرج رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم متّكئاً على على بن أبى طالب فاستقبله أبوبكر وعمر فقال له : يا على أتحب هذين الشيخين؟ قال نعم يا رسول الله قال أحبهما تدخل الجنّة وعن عبدالله بن أبى أوفى بلفظ : يا أباالحسن أحبّهما فبحبّهما تدخل الجنّة

ابو ہریرہ سے مروی ہے : رسول خدا ص حضرت علی رض کا سہارا لئے گھر سے نکلے – ابو بکر و عمر نے استقبال کیا – رسول خدا ص نے علی سے فرمایا : کیا تم ان دونوں بزرگوں کو دوست رکھتے ہو ؟ عرض کی جی ہاں ، اے خدا کے رسول ، فرمایا : ہاں دوست رکھو کہ جنت میں جاؤ گے

حدیث کی سند
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أومدينة السلام ج ١ ص ٢٦٢

حدیث کی صحت و ضعف

قال الخطيب هذا حديث غريب من حديث أبى الزناد
ابن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٣ و ٣٢٤

راوی : الحسن بن مكى

ذہبی کا قول : ذكر الخطيب حديثاً باطلاً بسند الصحيح فى تاريخ بغداد
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٥٢٤ – حسن بن مكى

الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أومدينة السلام ج ١ ص ٢٦٢

باطل حدیث - حضرت ابو بکر و عمر کو دوست رکھو تو جنت جاؤ گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ابن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٣ و ٣٢٤

باطل حدیث - حضرت ابو بکر و عمر کو دوست رکھو تو جنت جاؤ گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٥٢٤

باطل حدیث - حضرت ابو بکر و عمر کو دوست رکھو تو جنت جاؤ گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں