اھم ترین

جعلی حدیث – جبرئیل – حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – جبرئیل – حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

آئیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں مشہدی  صاحب  ایک جعلی حدیث بیان کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مشہدی  صاحب ایک من گھڑت حدیث بیان کرتے ہیں

قال جبريل : لو جلست معك مثلما جلس نوح فى قومه ما بلغت فضائل عمر

جبریل نے کہا کہ اگر تمھارے ساتھ عمر نوح کی مقدار میں بیٹھ کر فضائل عمر بیان کروں تب بھی تمام نہیں کر سکتا

حدیث کی صحت و ضعف
دار قطنی نے غرائب مالک میں لکھا؛ اس کے بعد کہ جب انہوں اس حدیث کو وارد کیا ، فتح بن نصیر سے ، اس نے حسان بن غالب سے ، اس نے مالک سے ، اس نے ابن شہاب سے ، اس نے سعید سے ، اس نے ابی بن کعب سے عمر کی فضیلت میں : اگر میں اپنی قوم میں اتنا عرصہ رہتا جتنا نوح اپنی قوم میں رہے تھے تو میں عمر کے فضل تک نہ پہنچ سکتا – اور ( دار قطنی ) نے کہا : یہ حدیث مالک سے صحیح نہیں ہے ، اور فتح و حسان دونوں ضعیف ہیں اور یہ حدیث اور مشط والی حدیث ، دونوں گھڑی ہوئی ہیں
لسان الميزان ج ٢ ص ١٩ – حسان بن غالب

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - بیان فضائل حضرت عمر اور حضرت نوح ع کی عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حاکم کا قول : له عن مالك أحاديث موضوعة
أبو نعيم کا قول : حدث من مالك بالمناكير
دار قطبى : ضعيف متروك
ابن حجر : متروك

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان المیزان ( دوسری سند )
ذہبی نے حبیب بن ثابت کے ذکر میں کہا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے
لسان الميزان ج ٢ ص ٥٤٦

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ابن الجوزى کا قول
هذا غير صحيح
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢١

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الرازی کا قول
روى عن بشر بن بكر وأسد بن موسى وحسان بن غالب كتبنا فوائده لأن نسمع منه فتكلموا فيه وضعفوه فلم نسمع منه
الرازى الجرح والتعديل ج ٧ ص ٩١

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عبدالله بن عامر الاسلمى
وسئل ابن المدينى عنه فقال ذاك عندنا ضعيف ضعيف
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٤٤٨ و ٤٤٩ – عبدالله بن عامر الاسلمى

جعلی حدیث - جبرئیل - حضرت نوح ع کی عمر اور فضائل عمر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں