اھم ترین

جعلی حدیث – میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی

جعلی حدیث

عن أمّ عياش أمة رقية بنت رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ـ قالت : سمعت رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله سلم يقول : ما زوّجت عثمان أمّ كلثوم إلاّ بوحى من السماء

دختر رسول ص رقیہ کی کنیز ام عیاش سے مروی ہے : ام کلثوم کی شادی عثمان سے میں نے حکم خدا سے کی

حدیث کی سند
الطبرانى المعجم الكبير ج ٢٥ ص ٩١ ص ٩٢

جعلی حدیث - میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
اس جعلی حدیث کا راوی عبد الكريم بن روح مجہول و گمنام ہے
ابو حاتم کا قول : متروك الحديث
ابن حبان کا قول : يخطئ ويخالف
 الذهبى  : مجهول
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٦٤٤ – عبدالكريم بن روح

جعلی حدیث - میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

بنات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – میر مراد علی

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں