اھم ترین

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

إن أهل عليين ليراهم من هو أسفل منهم كما ترون النجم أو الكواكب فى السماء وإنّ منهم لابابكر وعمر وأنعما. قال قلت لابى سعيد ما أنعما؟ قال أهل ذلك هما

عليّين والے زیر زمین دیکھتے ہیں جیسے تم آسمان کے ستارے دیکھتے ہو اور وہاں ابو بکر و عمر ہیں اور أنعما ہیں  پوچھا أنعما کیا ہے ؟ کہا : عليّين والے انھیں میں سے ہیں

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق : ج ٣٠ ص ١٨٢ ـ ١٩٧
مسند أحمد ج ٣ ص ٥٠

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

راویان جعلی حدیث : مجالد بن سعيد ، كثير النوا ، غسان بن الربيع
ضعیف ، متروک و حدیث ساز راویان

راوی : مجالد بن سعيد

ابن حبان کا قول : كان ردئ الحفظ يقلب الأسانيد ويرفع المراسيل لايجوز الإحتجاج به
يحيى بن معين کا قول : كان ضعيفاً
كتاب المجروحين من المحدثين والضعفاء والمتروكين ج ٣ ص ١٠ و ١١ – مجالد بن سعيد بن عمير الهمدانى

 ابن معين کا قول : لايحتج به
نسائى کا قول : ليس بالقوى
دار قطنى کا قول : ضعيف
بخارى کا قول : كان يحيى بن سعيد يضعفه وكان ابن مهدي لا يروى عنه
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٤٣٨ و ٤٣٩ – مجالد بن سعيد الهمدانى

راوی : كثير النوا

ضعفه أبو حاتم والرازى
أبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٦٨

راوی : غسان بن الربيع

دار قطنى کا قول : ضعيف
ذهبى کا قول : ليس بحجة فى الحديث
ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٣ ص ٣٣٤ –  غسان بن الربيع الازدى

كتاب المجروحين من المحدثين والضعفاء والمتروكين ج ٣ ص ١٠ و ١١

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٤٣٨ و ٤٣٩

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

أبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٦٨

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٣ ص ٣٣٤

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر و عمر عليّين والے ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں