اھم ترین

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

آئیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں  نقشبندی صاحب میٹھے میٹھے انداز میں ایک جعلی حدیث بیان کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں کہ حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول ہو گی

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ نقشبندی صاحب ایک من گھڑت حدیث بیان کرتے ہیں

عن جابر بن عبدالله قال كنا عند النبى ص فقال : يطلع عليكم رجل لم يخلق الله بعدى أحداً هو خير منه ولاأفضل وله شفاعة مثل شفاعة النبيين فما برحنا حتى طلع أبوبكر الصديّق فقام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم فقبله والتزمه

جابر سے مروی ہے : ہم خدمت رسول ص میں تھے کہ آپ نے فرمایا : ابھی ایک شخص برآمد ہو گا جو میرے بعد تمام لوگوں سے افضل و بہتر ہے – اس کی شفاعت انبيا کی شفاعت کی طرح قبول کی جائے گی – تھوڑی دیر بعد میں ابو بکر صدیق برآمد ہوے ، رسول ص نے کھڑے ہو کر ان کا ماتھا چوم کر لپٹا لیا

حدیث کی صحت و ضعف
 خطیب کا قول
هذا حديث منكر ( ضعیف )
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٥٥

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوبكر محمد بن أحمد المفيد
حدث مناكير عن أقوام مجاهيل وسئل هنه البرقانى فقال ليس بحجة
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٥١ ص ١١٩ – محمد بن أحمد المفيد
الذهبى تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام ج ٢٦ ص ٦٣١

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوبكر محمد بن أحمد المفيد
حدث مناكير عن مجاهيل
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٤٦٠ – محمد بن أحمد المفيد

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوبكر محمد بن أحمد المفيد
حدث مناكير عن مجاهيل
لسان الميزان ص ٥١٠ – محمد بن أحمد المفيد

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوبكر محمد بن أحمد المفيد
ابن جوزی کا قول : ضعيف جداً
إبن الجوزى الموضوعات ج ٣ ص ٢١٩

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - حضرت ابو بکر کی شفاعت انبیا کی شفاعت کی طرح قبول - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں