اھم ترین

چربہ حدیث – میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

 – من گھڑت فضائل صحابہ

چربہ حدیث – میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان

بخاری و مسلم کی حدیث کہ میرے بعد بارہ خلفا ہوں گے

حدیث رسول ص میرے بعد بارہ خلفا ہوں گے – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

جھوٹے فضائل صحابہ گھڑنے والوں نے یہ چربہ حدیث گھڑ لی

عن عبد الله بن عمر مرفوعا: يكون بعدي اثنا عشر خليفة،أبو بكر الصديق لا يلبث بعدي إلا قليلا، وصاحب رحى دارة العرب يعيش حميدا ويقتل شهيدا عمر، وأنت يا عثمان سيسألك الناس أن تخلع قميصا كساك الله عز وجل إياه، والذي نفسي بيده لئن خلعته لا تدخل الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط

عبدالله بن عمر سے بطور مرفوع : میرے بعد بارہ خلفا ہوں گے – ابو بکر تھوڑے دن رہیں گے پھر عمر عرب میں ہنگامہ اٹھا کر بہترین زندگی گزاریں گے اور شہید ہوں گے اور عثمان تم سے لوگ کہیں گے کہ خدا نے جو خلافت کا لباس پہنایا ہے اسے اتار دو – بخدا اگر تم نے وہ لباس اتار دیا تو تمہارا جنت میں جانا ایسے ہی ہو جائے گا جیسے اونٹ کا سوئی کے ناکے میں جانا

حدیث کی سند
دلائل النبوة: ٦ / ٣٩٢

چربہ حدیث - میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
چربہ حدیث - میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

اس کا راوی عبدالله بن صالح ہے جو کذاب تھا اور ربيعة بن سيف ہے ، بخاری اسے منکر سمجھتے ہیں

راوی : عبدالله بن صالح

يحيى بن معين، وقال: أنا أتعجب من يحيى مع جلالته ونقده كيف يروي مثل هذا الباطل ويسكت عنه؟ وربيعة صاحب مناكير وعجائب
ميزان الاعتدال: ٢ / ٤٤٣

راوی : ربيعة بن سيف

امام بخاری کا قول : عنده مناكير
التاريخ الكبير: ٣ / ٢٩٠

ميزان الاعتدال: ٢ / ٤٤٣

چربہ حدیث - میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

التاريخ الكبير: ٣ / ٢٩٠

چربہ حدیث - میرے بعد بارہ خلفا ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں