اھم ترین

شب معراج عرش پر لکھا دیکھا ابو بکر صدیق ، عمر فاروق اور عثمان ذو النورين – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

شب معراج عرش پر لکھا دیکھا ابو بکر صدیق ، عمر فاروق اور عثمان ذو النورين

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

ليلة أسرى بى رأيت على العرش مكتوباً لا إله إلاّ الله محمد رسول الله أبوبكر الصديّق عمر الفاروق عثمان ذوالنورين يقتل مظلوماً

شب معراج عرش پر لکھا دیکھا : کوئی خدا نہیں خدا کے سوا ، محمّد ص خدا کے رسول ، ابو بکر صدیق ، عمر فاروق اور عثمان ذو النورين دکشتہ ستم ہیں

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ٥١

حدیث کی صحت و ضعف

موضوع ( گھڑی ہوی حدیث )

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ١٠ ص ٥٤٧

راوی : عبدالرحمن بن عفان

يحيى بن معين کا قول : كذبه
ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٢ ص ٥٧٩ – عبدالرحمن بن عفان

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ٥١

شب معراج عرش پر لکھا دیکھا ابو بکر صدیق ، عمر فاروق اور عثمان ذو النورين - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں