اھم ترین

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر تاج اسلام ، عمر حلّة اسلام ، عثمان اکلیل اسلام – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – حضرت ابو بکر تاج اسلام ، عمر حلّة اسلام ، عثمان اکلیل اسلام

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

أبوبكر تاج الاسلام وعمر حلّة الاسلام وعثمان إكليل الاسلام وعلى طيب الاسلام

ابو بکر تاج اسلام ، عمر حلّة اسلام ، عثمان اکلیل اسلام اور علی طبیب اسلام ہیں

حدیث کی صحت و ضعف
ذہبی کا قول : هذا كذب
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٦٦١ – خلف بن عمر الهمدانى

جعلی حدیث - حضرت ابو بکر تاج اسلام ، عمر حلّة اسلام ، عثمان اکلیل اسلام - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں