اھم ترین

باطل حدیث – میرے بعد آئمہ خلافت ابو بکر و عمر ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

باطل حدیث – میرے بعد آئمہ خلافت ابو بکر و عمر ہیں 

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

أئمة الخلافة من بعدي أبو بكر وعمر

میرے بعد آئمہ خلافت ابو بکر و عمر ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

ذہبی کے نزدیک یہ حدیث باطل ہے ، علی بن صالح الأنماطي حدیث سازی میں بدنام تھا
خبر باطل، المتهم بوضعه علي – بن صالح الأنماطي -، فإن الرواة ثقات سواه
ميزان الاعتدال: ٣ / 133

باطل حدیث - میرے بعد آئمہ خلافت ابو بکر و عمر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں