اھم ترین

حدیث ساز راوی – یہودی کا حضرت ابو بکر سے محبت اور جہنم حرام – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

حدیث ساز راوی – یہودی کا حضرت ابو بکر سے محبت اور جہنم حرام

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن أنس بن مالك قال : إن يهودياً أتى أبابكر فقال والذى بعث موسى وكلّمه تكليماً إنّى لا حبّك فلم يرفع أبوبكر رأساً تهاوناً باليهودىّ فهبط جبرئيل على النبى ص وقال يا محمد إنّ العلىّ الاعلى يقرأ عليك السلام ويقول لك قل لليهودى إنّ الله قد أحاد عنك النار فأحضر اليهودى فأسلم وفى لفظ قد أحاد عنه فى النار خلّتين لا توضع الانكال فى عنقه ولا الاغلال فة عنقه لحبّه أبابكر فأخبره

انس سے روایت ہے کہ ایک یہودی ابو بکر کے پاس آ کر بولا : قسم اس ذات کی کہ جس نے موسیٰ کو مبعوث فرمایا ، میں آپ سے محبت کرتا ہوں – ابو بکر نے اس کی تحقیر کرتے ہوے سر نہ اٹھایا کہ جبریل امین رسول خدا ص پر نازل ہوے اور کہا : اے محمّد خداوند عالم بعد سلام فرماتا ہے کہ یہودی سے کہ دو خدا نے جہنم تیرے اوپر حرام کر دی – اسکے بعد وہ یہودی خدمت رسول ص میں آ کر مشرف بہ اسلام ہوا

حدیث کی صحت و ضعف
قال ابن عدى هذا (الحديث) بهذا الإسناد باطل
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٤٧

قال ابن الجوزى هذا حديث موضوع
ابن جوزی کا قول : یہ حدیث موضوع گھڑی ہوئی ہے
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣١٣

إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٤٧

حدیث ساز راوی -  یہودی کا حضرت ابو بکر سے محبت اور جہنم حرام - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣١٣

حدیث ساز راوی -  یہودی کا حضرت ابو بکر سے محبت اور جہنم حرام - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
حدیث ساز راوی -  یہودی کا حضرت ابو بکر سے محبت اور جہنم حرام - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں