اھم ترین

جعلی حدیث – ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فضائل اہلبیت کی چوریاں

جعلی حدیث – ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے

مولا علی ع کی شان میں احادیث

فرمان رسول خدا ص : میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ
(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: ” أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي – بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
ناصر البانی کی تصحیح کرنا
اسناده حسن

جعلی حدیث

لما اشتبكت الحرب يوم خيبر، قيل للنبي (ص): هذه الحرب قد اشتبكت فأخبرنا بأكرم أصحابك عليك؟ فإن يكن أمر عرفناه وإن تكن الأخرى أتيناه، فقال: أبو بكر وزيري يقوم في الناس مقامي من بعدي، وعمر ينطق بالحق على لساني، وأنا من عثمان وعثمان مني، وعلي أخي وصاحبي يوم القيامة

جب جنگ خیبر کی بھٹی گرم تھی رسول ص سے عرض کیا گیا کہ جنگ اپنے شباب پر ہے ایسے میں اگر کوئی واقعہ رونما ہو جائے تو اپنے گرامی ترین صحابی کا نام بتا دیجیے تا کہ اس کا انتخاب کر لیا جائے – رسول ص نے فرمایا : ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے ، عمر میرے ترجمان ہیں اور عثمان مجھ سے ہے اور میں عثمان سے ہوں ، علی میرے بھائی ہیں اور قیامت میں میرے رفیق ہوں گے

حدیث کی صحت و ضعف

الذهبي من طريق العقيلي ، وقال: المتهم بوضع هذا، هذا الشيخ الجاهل – يعني سليمان بن شعيب بن الليث المصري
ذہبی نے یہ روایت عقیلی سے لی ہے اور کہا ہے کہ شیخ جاہل یعنی سليمان بن شعيب بن الليث المصري نے یہ حدیث گھڑی ہے
ميزان الاعتدال: ٢ / ٢١١

حدیث غیر محفوظ
الضعفاء الكبير: 2 / ١٣٠

حدیث کی دوسرے سند
اس جعلی حدیث کو پکا کرنے کی لئے ایک اور حدیث جنگ حنین کے نام پر گھڑی گی

یہ بھی موضوع حدیث ہے
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ص ٣٥١

راوی : علي بن حماد بن السكن
دار قطنی کا قول : متروک
ميزان الاعتدال: ٢ / ١٢٥

ميزان الاعتدال: ٢ / ٢١١

جعلی حدیث - ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الضعفاء الكبير: 2 / ١٣٠

جعلی حدیث - ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تاريخ بغداد أو مدينة السلام ص ٣٥١

جعلی حدیث - ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الاعتدال: ٢ / ١٢٥

جعلی حدیث - ابو بکر میرے وزیر ہیں جو میرے بعد خلیفہ ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

فرمان رسول خدا ص میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

دعوت عشیرہ اعلان رسول خدا ص علی ع میرا وصی ، خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں