اھم ترین

جھوٹی حدیث – اے عثمان تم خلافت سے دستبردار نہ ہونا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – اے عثمان تم خلافت سے دستبردار نہ ہونا

جعلی حدیث

عن أنس، قال: قال رسول الله ص : يا عثمان إنك ستلي الخلافة من بعدي، وسيريدك المنافقون على خلعها فلا تخلعها، وصم ذلك اليوم تفطر عندي

انس سے مروی ہے کہ رسول خدا ص نے فرمایا : اے عثمان ! تم میرے بعد مسلمانوں کے حکمران ہو گے لیکن منافقوں کی ٹولی گھیراؤ کر کے اس سے معزول کرنا چاہے گی لیکن تم دستبردار نہ ہونا اس دن روزہ رکھ لینا تا کہ میرے ساتھ افطار کرو

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : خالد بن محمد أبي الرحال الأنصاري
الذهبي : عنده عجائب، وقال ابن حبان : لا يجوز الاحتجاج به.
قال أبو حاتم: ليس بالقوي
ذہبی نے خالد بن محمد سے نقل کر کے کہا ہے کہ یہ عجیب و غریب باتیں کرتا ہے
ابن حبان کہتے ہیں کہ اس سے احتجاج کرنا صحیح نہیں
ميزان الاعتدال: ١ / ٦٣٩

جھوٹی حدیث - اے عثمان تم خلافت سے دستبردار نہ ہونا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

كتاب المجروحين: ١ / 345

جھوٹی حدیث - اے عثمان تم خلافت سے دستبردار نہ ہونا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں