اھم ترین

من گھڑت حدیث – جبرئیل نے کہا ابو بکر آسمان پر بھی مشہور – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت حدیث – جبرئیل نے کہا ابو بکر آسمان پر بھی مشہور

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

جبريل مع النبي (ص) إذ مر أبو بكر فقال: هذا أبو بكر، قال: أتعرفه يا جبريل؟ قال: نعم، إنه لفي السماء أشهر منه في الأرض، فإن الملائكة لتسميه حليم قريش، وإنه وزيرك في حياتك وخليفتك بعد موتك

ایک دن جبرئیل رسول خدا ص کی خدمت میں تھے ، ابو بکر ان کے پاس سے گزرے تو رسول خدا ص نے فرمایا : یہ ابو بکر ہیں انہیں پہچانتے ہو ؟ جبرئیل نے کہا ہاں ! وہ آسمان میں سے زیادہ مشہور ہیں ، فرشتے انہیں حلیم قریش کے نام سے جانتے ہیں ، یہ آپ کی زندگی میں آپ کے وزیر اور بعد موت آپ کے خلیفہ ہوں گے

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : اسماعیل بن محمد یوسف

ابن حبان نے اسے بطریق اسماعیل بن محمد یوسف سے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ حدیث چور تھا
اس کی حدیثوں سے احتجاج کرنا صحیح نہیں
كتاب المجروحين: ١ / ١٣٩

کذاب ، ضعیف و حدیث ساز
اللآلئ المصنوعة: ١ / ٢٩٥

كتاب المجروحين: ١ / ١٣٩

من گھڑت حدیث - جبرئیل نے کہا ابو بکر آسمان پر بھی مشہور - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - جبرئیل نے کہا ابو بکر آسمان پر بھی مشہور - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

اللآلئ المصنوعة: ١ / ٢٩٥

من گھڑت حدیث - جبرئیل نے کہا ابو بکر آسمان پر بھی مشہور - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں