اھم ترین

جعلی حدیث – ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان 

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

رأيت أنّى وضعت فى كفّة وأمّـتى فى كّفه فعدلتها ثمّ وضع أبوبكر فعدل بأمّـتى ثمّ عمر فعدلها ثمّ عثمان فعدلها ثمّ رفع الميزان

ایک پلے میں تمام امت تھی اور دوسرے میں ابو بکر کو رکھا گیا تو پلہ برابر رہا پھر عمر کو رکھا گیا وہ بھی برابر رہا – پھر عثمان کو رکھا گیا وہ پلہ بھی برابر رہا – پھر ترازو اوپر اٹھا لیا گیا

حدیث کی سند
المعجم الكبير ج ٢٠ ص ٨٦
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ١١٥

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : عمرو بن واقد القرشى الدمشقى

امام بخاری کا قول : منکر الحدیث
الكامل فى ضعفاء الرجال : ج ١ ص ١١٧ – عمرو بن واقد القرشى الدمشقى

ابو حاتم کا قول : ضعیف و منکر الحدیث
امام ترمزی کا قول : منکر الحدیث
امام بخاری کا قول : منکر الحدیث
تهذيب الكمال فى اسماء الرجال ج ٢٢ ص ٢٨٧ – عمرو بن واقد القرشى الدمشقى

دار قطنی کا قول : متروک
ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٣ ص ٢٩١ – عمرو بن واقد الدمشقى

المعجم الكبير ج ٢٠ ص ٨٦

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٩ ص ١١٥

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال : ج ١ ص ١١٧ – عمرو بن واقد القرشى الدمشقى

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تهذيب الكمال فى اسماء الرجال ج ٢٢ ص ٢٨٧ – عمرو بن واقد القرشى الدمشقى

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٣ ص ٢٩١ – عمرو بن واقد الدمشقى

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

كتاب المجروحين من المحدثين والضعفاء والمتروكين ج ٢ ص ٧٧ – عمرو واقد البصرى

جعلی حدیث - ترازو کے ایک پلے میں پوری امت دوسرے پلے میں ابو بکر عمر و عثمان - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں