اھم ترین

میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی ع اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی ع اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

رسول اکرم ص کا فرمان ہے : کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی علیہ السلام اُس کا دروازہ ہیں۔ جو کوئی علم چاہتا ہے، وہ شہر علم کے دروازے سے آئے۔

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق ، باب شرح حالِ امام علی ،جلد2،صفحہ464،حدیث984۔ ، بن مغازلی، کتاب مناقب میں، حدیث120،صفحہ80،اشاعت اوّل۔ ، سیوطی، کتاب تاریخ الخلفاء میں، صفحہ170اور جامع الصغیر میں،حدیث2705۔ ، حاکم، المستدرک میں، جلد3،صفحہ126۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة میں، صفحہ153اور مناقب السبعون میں صفحہ278،حدیث22،باب14،صفحہ75۔ ، خطیب ،تاریخ بغداد،باب شرح حال عبدالسلام بن صالح: ابی الصلت الھروی، جلد11،صفحہ49،50،شمارہ5728۔ ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب58،صفحہ221۔ ، ذہبی،کتاب میزان الاعتدال میں،جلد1،صفحہ415،شمارہ1525۔ ، ابو عمر یوسف بن عبد اللہ ، کتاب استیعاب میں، جلد3، صفحہ1102،روایت1855۔ ، حافظ ابو نعیم، کتاب حلیة الاولیاء میں،جلد1،صفحہ64۔

حدیث اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیٌّ بَابُھَا اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

جعلی حدیث

 اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے ایک جعلی حدیث گھڑ لی

أنا مدينة العلم وعليّ بابها وأبوبكر وأساسها وعمر حيطانها

بطور مرفوع : میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی رض ، اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں

آئیے پہلے اس کی سند دیکھتے ہیں

إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق : ج ٩ ص ٢٠

میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی ع اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

اس کی سند کے راوی إسماعيل بن على بن الحسين بن بندار بن المثنى کی معتبر توثیق نہیں

خطیب کا قول ہے : ليس بثقة

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال : ج ١ ص ٢٣٩ – إسماعيل بن على بن المثنى

میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی ع اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٢ ص ١٥١ – إسماعيل بن على بن المثنى

میں شہر علم ہوں اس کا دروازہ علی ع اس کی اساس ابو بکر اور اس کی دیوار عمر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں