اھم ترین

حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان – رد شبہات و ناصبیت

حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان - رد شبہات و ناصبیت

حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان  

نواصب کتاب (بِحَار الأنوار , ج 2 ، ص 94) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ رسول خدا صلّى الله عليه وآله وسلّم کو امام حسن و حسین عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے رونے کی آواز آئی اور آپ ص نے فرمایا کہ اولاد سواے فتنہ کے اور کچھ نہیں ….. 

عجب ہے کہ ناصبی اپنے راویوں کی روایات کا جواب شیعہ سے لینا چاہتے

اس مورد اعتراض روایت کا راوی یحیی بن کثیر اور سفیان بن عیینۃ ہیں جو اھل سنت میں سے ہیں لہذا اگر یہ روایت قابل ہضم نہیں ہے اور جھوٹ پہ مبنی لگتی ہے تو پھر شیعہ پر اعتراض کی بجائے اپنے راویوں کو جھوٹا کہو اور

کبھی کبھار ہمارے علماء ایسے راویوں کی وہ روایت نقل کر دیتے ہیں جو فضائل اھل بیت کے بارے میں ہو تاکہ ان پر حجت بن سکے جو انہیں سچا راوی مانتے ہیں

اس روایت کا صحیح معنی بھی ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ اصحاب کو سمجھانا چاہتے ہوں کہ اولاد سے شدید محبت ایک فطری امر ہے خیال رکھنا کبھی یہ محبت اللہ تعالیٰ کی محبت پہ غالب نہ آ جائے اور شیطان اس کے ذریعہ تمہیں راہ حق سے بہکا نہ دے

حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان -  رد شبہات و ناصبیت
حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان -  رد شبہات و ناصبیت
حسنین ع کے گرنے پر رسول ص کا خطبہ چھوڑنا اور اہلسنت راویان -  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin