اھم ترین

تھذیب الاحکام – ضعیف روایت – متعہ اور شوھر کی اجازت – رد شبہات و ناصبیت

تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت

تھذیب الاحکام – ضعیف روایت – متعہ اور شوھر کی اجازت

نواصب کتاب (تھذیب الاحکام  , ج 7، ص 253 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس  میں لکھا ہے کہ عورت سے پوچھے بغیر کہ وہ شوہر والی ہے یا نہیں اس سے متعہ کر سکتے ہو 

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ناصبی اتنا جاہل ہے کہ اسے یہ بھی خبر نہیں ہے کہ یہ روایت ضعیف اور مرسل ہے کیونکہ مھران بن محمد نے جس راوی سے اسے نقل کیا ہے اس کا نام ذکر نہیں کیا ہے اور خود مھران کی بھی کتب رجال میں توثیق وارد نہیں ہوئ ہے لہذا ایسی روایت کو لے کر اعتراض ناصبی کی فن حدیث سے جہالت کا نتیجہ ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ناصبی سے پوچھتے ہیں کہ جس عورت سے نکاح متعہ کیا جا رہا ہے اس سے یہ سوال کرنا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہے یا نہیں اس سوال کا کیا فائدہ ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک فضول سوال ہے کیونکہ دو میں سے ایک بات ہے یا تو وہ خاتون خوف خدا رکھتی ہے یا بری عورت ہے اگر خوف خدا رکھتی ہے تو شوہر دار ہوتے ہوے وہ دوسرے مرد سے متعہ کیلیے تیار نہیں ہو گی لہذا اس کا متعہ کیلیے آمادہ ہونا یہی اس کا خبر دینا ہے کہ وہ شوہر دار نہیں ہے لہذا سوال کی ضرورت نہیں ہے اور اگر وہ بری ہے تو پھر بھی سوال کا فائدہ نہیں ہے کیونکہ اگر وہ شوہر دار ہو کر متعہ کرنے کے لیے تیار ہے تو مطلب ہے کہ وہ زنا کیلیے تیار ہے اور جو زنا کیلیے تیار ہو اس کیلیے یہ جھوٹ بولنا کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں لہذا اس سے بھی سوال کرنے کا فائدہ نہ ہوا تو ناصبی کا اعتراض اس کی حماقت کا نتیجہ ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

حقیقت یہ ہے کہ وہ تمام چیزیں جو عورت سے تعلق رکھتی ہیں شریعت میں ہے کہ ان میں عورت کی بات مانی جائے تحقیق کی ضرورت نہیں ہے جب تک کہ اس کے خلاف کوئی گواہی پیش نہ ہو چاہے وہ شادی شدہ ہونے یا نہ ہونے کا مسئلہ ہو یا عدت میں ہونے یا حاملہ ہونے یا بکارت موجود ہونے یا ان چیزوں کے نہ ہونے کی بات ہو سب میں عورت کی بات قبول کی جائے گی اور یہ تنہا شیعہ کا نظریہ نہیں ہے بلکہ سنی علماء بھی اس کے قائل ہیں ہم ان فتاوی پیش کر رہے ہیں لہذا ناصبی کی جہالت کا اندازہ لگائیے کہ اسے اپنے فقہی مسائل کا بھی علم نہیں ہے ورنہ شیعہ پر اس طرح کا اعتراض نہ کرتا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

مزید پڑھیں

نکاح متعہ صحابہ سے ثابت – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

https://shiahaq.com/sahaba-nikah-muta-ahlaysunat-kutub-say/

تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت
تھذیب الاحکام - ضعیف روایت - متعہ اور شوھر کی اجازت - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin