کیا حضرت آدم ع پر شیطان مسلط ہو گیا تھا معاذاللہ ؟
نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 2، ص 331 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں
حضرت آدم پر شیطان کے مسلط ہونے کا ذکر ہے
روایت ہے کہ حضرت آدم عليه السلام نے کہا پروردگار تو نے مجھ پر شیطان کو مسلط کیا اور اس کو خون کی مانند میرے بدن میں جاری کیا تو میرے لیے بھی وہ بات قرار دے کہ اس کے شر سے نجات پا سکوں
اولاً اعتراض کردہ روایت حضرت آدم کے امتحان اور شیطانی وسوسے کی طرف اشارہ کرتی ہے جیسا کہ سوره طہٰ 120 میں واضح ذکر بھی ہے